(28-03-24)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس منعقد۔