صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں سی ای او اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی شعیب جاوید حسین سے ملاقات۔ (24-04-17)

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں سی ای او اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی شعیب جاوید حسین سے ملاقات۔
اس موقع پر سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان، سی ای او پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹر علی رزاق، سی او او شمشاد علی خان، سی ایف او بلال بٹ، ڈائریکٹر پروکیورمنٹ محمد منیب اور ڈویژنل ہیڈ سلک اشعر اور ڈاکٹر نور موجود تھے۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سی او اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی شعیب جاوید حسین کے درمیان ہیلتھ انشورنس پروگرام میں مزید بہتری لانے کیلئے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال ہوا۔