پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمنٹ کمپنی ،وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن اور نادرا کے درمیان قومی صحت کارڈ کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا۔

معاہدے کی رو سے نادرا پنجاب سے اہل مستفید ہونے والےشہریوں اور خاندانی ڈیٹا کی تصدیق کے لیے مرکزی مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم فراہم کرے گا۔