صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں سی او اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی شعیب جاوید حسین سے ملاقات۔ (24-04-08

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں سی او اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی شعیب جاوید حسین سے ملاقات۔ 
اس موقع پر سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان، سپیشل سیکرٹری سید واجد علی شاہ، ڈپٹی سیکرٹری ولید بیگ، سی ای او پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹر علی رزاق اور ڈویژنل ہیڈ سلک اشعر موجود تھے۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سی او اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی شعیب جاوید حسین کے درمیان ہیلتھ انشورنس پروگرام میں مزید بہتری لانے کیلئے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال ہوا۔